الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الْإِيمَان
ایمان کا بیان
59. مومن کا بیان
حدیث نمبر: 60
وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"لا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى يُحِبَّكُمْ بِحُبِّي، أَتَرْجُونَ أَنْ يَدْخُلُوا الْجَنَّةَ بِشَفَاعَتِي وَلا يَدْخُلُهَا بَنُو عَبْدِ الْمُطَّلِبِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قُرَّةَ، إِلا أَصْرَمُ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو الأَشْعَثِ
نیز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی بھی اس وقت مومن نہیں ہوتا یہاں تک کہ میری محبّت کی وجہ سے تم سے محبّت کرے، کیا ان کو یہ امید ہے کہ وہ میری شفاعت سے جنّت میں داخل ہو جائیں گے مگر عبدالمطلب کی اولاد داخل نہ ہوگی؟ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْإِيمَان/حدیث: 60]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 6479، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4647، 7761، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1037، 667
قال الهيثمي: وفيه أصرم بن حوشب وهو متروك، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (9 / 170)»

حكم: إسناده ضعيف