سیدنا عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک کپڑے میں نماز پڑھ رہے تھے، اور اس کو اپنے اوپر لپیٹے ہوئے تھے، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کھانا کھایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کا نام لو اور دائیں ہاتھ سے کھاؤ اور اپنے سامنے سے کھاؤ۔“[معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الصَّلوٰةِ/حدیث: 284]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5376، 5377، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2022، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5211، 5212، 5215، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 6722، 6723، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3777، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1857، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2062، 2089، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3265، 3267، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14727، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16588، والحميدي فى «مسنده» برقم: 580، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 24927، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8298، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 228، 5306، 7770، والطبراني فى «الصغير» برقم: 801»