سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سمجھ دار وہ شخص ہے جو اپنے نفس کا محاسبہ کرے، اور موت کے بعد والے وقت کے لیے عمل کرے۔ اور عاجز وہ ہے جس نے اپنی جان کو اپنی خواہش کے پیچھے لگا لیا اور اللہ تعالیٰ پر آرزوئیں کرتا رہا۔“[معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الرِّقَاقِ/حدیث: 1035]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 191، 7734، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2459، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4260، قال الشيخ الألباني: ضعيف، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 6610، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17398، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7141، 7143، والطبراني فى «الصغير» برقم: 863 قال ابن حجر: «فيه عمرو بن بكر بن تميم وهو متروك» ، تقريب التهذيب: (1 / 731)»