الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


معجم صغير للطبراني
كِتَابُ الطَّهَارَة
طہارت کا بیان
16. استحاضہ کا بیان
حدیث نمبر: 102
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَيُّوبَ الْوَاسِطِيُّ الْمُعَدِّلُ ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ فَاطِمَةَ بِنْتَ قَيْسٍ، سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"عَنِ الْمُسْتَحَاضَةِ، فَقَالَ: تَقْعُدُ أَيَّامَ أَقْرَائِهَا، ثُمَّ تَغْتَسِلُ عِنْدَ كُلِّ طُهْرٍ، ثُمَّ تَحْتَشِي، وَتُصَلِّي"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجِ، إِلا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے استحاضہ والی عورت کے متعلق سوال کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ اپنے حیض کے دنوں میں بیٹھے، پھر وہ ہر طہر کے وقت غسل کرے، اور گدی استعمال کرے اور نماز پڑھ لے۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الطَّهَارَة/حدیث: 102]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 1692، والدارقطني فى «سننه» برقم: 848، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 235، وأورده ابن حجر فى «المطالب العالية» ‏‏‏‏ برقم: 203
قال الهيثمي: ورجال الصحيح، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (1 / 280)»

حكم: إسناده صحيح