1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:



صحيح مسلم
كِتَاب الْفِتَنِ وَأَشْرَاطِ السَّاعَةِ
فتنے اور علامات قیامت
3. باب نُزُولِ الْفِتَنِ كَمَوَاقِعِ الْقَطْرِ:
3. باب: فتنوں کا بارش کے قطروں کی طرح نازل ہونے کے بیان میں۔
حدیث نمبر: 7246
وحَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ.
معمر نے زہری سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند روایت کی۔
امام صاحب اس کے ہم معنی روایت ایک اور استاد سے بیان کرتے ہیں۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 2885
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة

صحیح مسلم کی حدیث نمبر 7246 کے فوائد و مسائل
  الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 7246  
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جب بارش برستی ہے تو وہ عام ہوتی ہے،
اس سے کوئی گھر نہیں بچتا،
اس طرح تمہارے گھروں میں فتنے،
کثرت سے پیدا ہونے والے ہیں،
تم سب ان کا شکار ہو گے،
کوئی بھی ان سے متاثر ہوئے بغیررہ نہیں سکے گا،
اس طرح آپ کی اس پشین گوئی کا ظہور،
حضرت عثمان کے خلاف بغاوت اور ان کی شہادت سے ہوا اور اس کی بارش میں،
جنگ جمل،
جنگ صفین،
واقعہ حرہ وغیر ہا پیش آئے۔
   تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 7246