1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے: |
كِتَاب السَّلَامِ
سلامتی اور صحت کا بیان
34. باب الطِّيَرَةِ وَالْفَأْلِ وَمَا يَكُونُ فِيهِ الشُّؤْمُ:
34. باب: بدفال اور نیک فال کا بیان اور کن چیزوں میں نحوست ہوتی ہے۔
ہشام بن سعد نے ابو حازم سے، انھوں نے حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے، انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے مانند حدیث روایت کی۔
امام صاحب کے ایک اور استاد یہی روایت سناتے ہیں۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 2226
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة