الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے: |
كِتَاب الْأَشْرِبَةِ
مشروبات کا بیان
26. باب فِي ادِّخَارِ التَّمْرِ وَنَحْوِهِ مِنَ الأَقْوَاتِ لِلْعِيَالِ:
26. باب: کھجور یا اور کوئی غلہ وغیرہ بال بچوں کے لیے جمع کر رکھنا۔
عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " ایسے گھر کے لوگ بھوکے نہیں رہتے جن کے پاس کھجوریں ہوں۔"
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس گھر کے افراد بھوکے نہیں رہتے، جن کے پاس کھجوریں ہوں۔“
ترقیم فوادعبدالباقی: 2046
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
● صحيح مسلم | بيت لا تمر فيه جياع أهله |
● صحيح مسلم | لا يجوع أهل بيت عندهم التمر |
● جامع الترمذي | بيت لا تمر فيه جياع أهله |
● سنن أبي داود | بيت لا تمر فيه جياع أهله |
● سنن ابن ماجه | بيت لا تمر فيه جياع أهله |