محمد بن اسحا ق نے نافع اور عبید اللہ بن عبد اللہ سے خبر دی انھوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہا: میں ان میں سے جو بھی حرم میں قتل کر دیا جا ئے اس کے قتل پر کوئی گنا ہ نہیں۔پھر مذکورہ بالا حدیث بیان کی۔
ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”پانچ جاندار ہیں، ان میں سے کسی کے حرم میں قتل کرنے پر کوئی گناہ نہیں ہے۔“ پھر مذکورہ بالا روایت بیان کی۔