الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب صحيح مسلم تفصیلات
سوانح حیات:
امام مسلم رحمہ اللہ
كِتَاب الصِّيَامِ
روزوں کے احکام و مسائل
9. باب فَضْلِ السُّحُورِ وَتَأْكِيدِ اسْتِحْبَابِهِ وَاسْتِحْبَابِ تَأْخِيرِهِ وَتَعْجِيلِ الْفِطْرِ:
9. باب: سحری کھانے کی فضیلت اور اس کی تاکید اور آخری وقت تک کھانے کا استحباب، اور افطاری جلدی کرنے کا بیان۔
وکیع اور وہب دونون نے موسیٰ بن علی رضی اللہ عنہ سے اسی طرح ر وایت نقل کی گئی ہے۔
مصنف یہی روایت اپنے دو اور اساتذہ سے موسیٰ بن علی کی سند میں سے بیان کرتے ہیں۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 1096
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 2551 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 2551
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اسلام عبادات میں اپنے تشخص اور امتیاز کو قائم رکھتا ہے۔ چونکہ اہل کتاب سحری میں نہیں کھاتے، اس لیے آپﷺ نے سحری کھانے کی ترغیب دی ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 2551