الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے: |
كِتَاب الْجَنَائِزِ
جنازے کے احکام و مسائل
14. باب تَسْجِيَةِ الْمَيِّتِ:
14. باب: میت کو کپڑے کے ساتھ ڈھانپ دینے کا بیان۔
معمر اور شہاب نے (ابن شہاب) زہری سے اسی سند کے ساتھ بالکل اسی طرح حدیث روایت کی۔
مصنف نے اپنے دوسرے دو اساتذہ سے بھی یہی روایت نقل کی ہے۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 942
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 2184 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 2184
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
انسان کی وفات کے بعد اس کے پورے جسم پر کپڑا ڈال کر اسے ڈھانپ دیا جائے گا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 2184