الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے: |
كِتَاب الْإِيمَانِ
ایمان کے احکام و مسائل
21. باب تَفَاضُلِ أَهْلِ الإِيمَانِ فِيهِ وَرُجْحَانِ أَهْلِ الْيَمَنِ فِيهِ:
21. باب: ایمان داروں کا ایمان میں ایک دوسرے پر فضیلت، اور یمن والوں کی ایمان میں ترجیح۔
شعیب نے زہری سے اسی سند کے ساتھ یہی روایت کی اور (آخرمیں یہ) اضافہ کیا: ” ایمان یمنی ہے اور حکمت بھی یمنی ہے
زہریؒ یہی روایت اسی سند سے بیان کرتے ہیں اور آخر میں اضافہ ہے ”ایمان یمنی ہے اور حکمت بھی یمانی ہے۔“
ترقیم فوادعبدالباقی: 52
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة، انفرد به مسلم - انظر ((التحفة)) برقم (15340)»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة