الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 1492
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: عشاء اور صبح کی دونوں نمازوں کو جماعت سے ادا کرنا اس قدراجروثواب اور خیر و برکت کا باعث ہے کہ انسان اپنا اکثر حصہ آرام اور نیند میں گزارنے کے باوجود پوری رات کی عبادت کا یا ڈیڑھ رات کی عبادت کا ثواب پا لیتا ہے۔