ہمام بن منبہ نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے اور انھوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی، آپ نے فرمایا: ”فرشتے ایک دوسرے کے پیچھے تمھار ے پاس آتے ہیں۔“ (اس حدیث میں ملائکہ کا لفظ یتعاقبون سے پہلے ہے۔)۔۔۔۔۔ (باقی روایت) ابو زناد کی روایت کے مانند ہے
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فرشتے تمہارے پاس یکے بعد دیگرے آتے ہیں (یعنی ملائکہ کا لفظ یتعاقبون سے پہلے ہے) آگے مذکورہ بالا روایت ہے۔حدیث حاشیہ: Abu Hurairah (RA) reported Allah's Messenger (صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: Angels take turns among you by night and by day, and the rest of the hadith is the same.حدیث حاشیہ: حدیث حاشیہ: حدیث حاشیہ: حدیث حاشیہ: زہیر بن حرب نے کہا: ہمیں مروان بن معاویہ فزاری نے حدیث سنائی،انھوں کہا: ہمیں اسماعیل بن ابی خالد نے خبر دی، انھوں نے کہا: ہمیں قیس بن ابی حازم نے حدیث سنائی، انھوں نے کہا: میں نے حضرت جریر بن عبداللہ سے سنا، وہ کہے رہے تھے: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بیٹھے ہوئے تھے کہ آپ نے چودھویں رات کے چاند کی طرف نظر کی اور فرمایا: ”سنو! تم لوگ اپنے رب کو اس طرح دیکھوں گے، جس طرح اس پورے چاند کو دیکھ رہےہو، اس کے دیکھنے میں تم بھیٹر نہ لگا ؤ گے، اگر تم یہ کر سکو کہ سورج نکلنے سے پہلے کی اور سورج غروب ہونے سے پہلے کی نماز میں (مصروفیت،سستی وغیرہ سے)مغلوب نہ ہو (تو تمہیں یہ نعمت عظمیٰ مل جائے گئی۔)“ آپ کی مراد عصر اور فجر کی نماز سے تھی، پھر جرییر نے یہ آیت پڑھی (وسبح بحمد ربک قبل طلوع الشمس وقبل غروبہا)اور اپنے رب کی حمد کی تسبیح بیان کرو،سورج کے نکلنے سے پہلے اور اس کے غروب ہونے سے پہلے۔“حدیث حاشیہ: ابو زناد نے اعراج سے، انھوں نے حضرت ابو ہریرہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رات کے فرشتے اور دن کے فرشتے ایک دوسرے کے پیچھے تمھارے درمیان آتے ہیں اور فجر کی نماز اور عصری نماز کے وقت وہ اکٹھے ہو جاتے ہیں، پھر جنھوں نے تمھارے درمیان رات گزاری ہوتی ہے وہ اوپر چلے جاتےہیں، ان سے ان کا رب پوچھتا ہے، حالانکہ وہ ان سے زیادہ جانتا ہے: تم میرے بندوں کو کس حال میں چھوڑ کر آئے ہو؟ وہ جواب دیتےہیں: ہم انھیں(اس حالت میں) چھوڑ کر آئے ہیں کہ وہ نماز پڑھ رہے تھے اور ہم ان کے پاس (کل عصر کے وقت)اس حالت میں پہنچے تھے کہ وہ نماز پڑھ رہے تھےحدیث حاشیہ: ہمام بن منبہ نے حضرت ابو ہریرہ سے اور انھوں نے نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی، آپ نے فرمایا: ”فرشتے ایک دوسرے کے پیچھے تمھار ے پاس آتے ہیں۔“ (اس حدیث میں ملائکہ کا لفظ یتعاقبون سے پہلے ہے۔)۔۔۔۔۔(باقی روایت)ابو زناد کی روایت کے مانند ہے حدیث حاشیہ: زہیر بن حرب نے کہا: ہمیں مروان بن معاویہ فزاری نے حدیث سنائی،انھوں کہا: ہمیں اسماعیل بن ابی خالد نے خبر دی، انھوں نے کہا: ہمیں قیس بن ابی حازم نے حدیث سنائی، انھوں نے کہا: میں نے حضرت جریر بن عبداللہ سے سنا، وہ کہے رہے تھے: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بیٹھے ہوئے تھے کہ آپ نے چودھویں رات کے چاند کی طرف نظر کی اور فرمایا: ”سنو! تم لوگ اپنے رب کو اس طرح دیکھوں گے، جس طرح اس پورے چاند کو دیکھ رہےہو، اس کے دیکھنے میں تم بھیٹر نہ لگا ؤ گے، اگر تم یہ کر سکو کہ سورج نکلنے سے پہلے کی اور سورج غروب ہونے سے پہلے کی نماز میں (مصروفیت،سستی وغیرہ سے)مغلوب نہ ہو (تو تمہیں یہ نعمت عظمیٰ مل جائے گئی۔)“ آپ کی مراد عصر اور فجر کی نماز سے تھی، پھر جرییر نے یہ آیت پڑھی (وسبح بحمد ربک قبل طلوع الشمس وقبل غروبہا)اور اپنے رب کی حمد کی تسبیح بیان کرو،سورج کے نکلنے سے پہلے اور اس کے غروب ہونے سے پہلے۔“ حدیث حاشیہ: ہمام بن منبہ نے حضرت ابو ہریرہ سے اور انھوں نے نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی، آپ نے فرمایا: ”فرشتے ایک دوسرے کے پیچھے تمھار ے پاس آتے ہیں۔“ (اس حدیث میں ملائکہ کا لفظ یتعاقبون سے پہلے ہے۔)۔۔۔۔۔(باقی روایت)ابو زناد کی روایت کے مانند ہےحدیث حاشیہ: رقم الحديث المذكور في التراقيم المختلفة مختلف تراقیم کے مطابق موجودہ حدیث کا نمبر × ترقیم کوڈاسم الترقيمنام ترقیمرقم الحديث (حدیث نمبر) ١.ترقيم موقع محدّث ویب سائٹ محدّث ترقیم1461٢. ترقيم فؤاد عبد الباقي (المكتبة الشاملة)ترقیم فواد عبد الباقی (مکتبہ شاملہ)632.01٣. ترقيم العالمية (برنامج الكتب التسعة)انٹرنیشنل ترقیم (کتب تسعہ پروگرام)1001.01٤. ترقيم فؤاد عبد الباقي (برنامج الكتب التسعة)ترقیم فواد عبد الباقی (کتب تسعہ پروگرام)632.01٦. ترقيم شركة حرف (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)1408٧. ترقيم دار إحیاء الکتب العربیة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)ترقیم دار احیاء الکتب العربیہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)632.01٨. ترقيم دار السلامترقیم دار السلام1433 الحكم على الحديث × اسم العالمالحكم ١. إجماع علماء المسلمينأحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة تمہید باب × تمہید کتاب × امام مسلم کتاب الصلاۃ میں اذان اقامت اور بنیادی ارکانِ صلاۃ کے حوالے سے روایات لائے ہیں۔ مساجد اور نماز سے متعلقہ ایسے مسائل جو براہ راست ارکانِ نماز کی ادائیگی کا حصہ نہیں نماز سے متعلق ہیں انھیں امام مسلم نے کتاب المساجد میں ذکر کیا ہے مثلاً:قبلۂ اول اور اس کی تبدیلی نماز کے دوران میں بچوں کو اٹھانا‘ضروری حرکات جن کی اجازت ہے نماز میں سجدے کی جگہ کو صاف یا برابر کرنا ‘ کھانے کی موجودگی میں نماز پڑھنا‘بدبو دار چیزیں کھا کر آنا‘وقار سے چلتے ہوئے نماز کے لیے آنا‘بعض دعائیں جو مستحب ہیں حتی کہ اوقات نماز کو بھی امام مسلم نے کتاب المساجد میں صحیح احادیث کے ذریعے سے واضح کیا ہے۔ یہ ایک مفصل اور جامع حصہ ہے جو انتہائی ضروری عنوانات پر مشتمل ہے اور کتاب الصلاۃ سے زیادہ طویل ہے۔