فضیل بن عیاض نے منصور سے اسی سند کے ساتھ خبر دی اور کہا: ”وہ اس کی جستجو کرے جسے وہ صحیح سمجھتا ہے۔“
امام صاحب ایک اور استاد سے بیان کرتے ہیں کہ: ”فَلْیَتَحَرَّ الَّذِیْ یَریٰ اَنَّهُ الصَّوَابَ“، وہ اس کا قصد کرے جس کے بارے میں یہ سمجھا جائے گا کہ وہ صحیح ہے یا درست ہے۔