شعبہ نے منصور سے اسی سند کے ساتھ یہی حدیث بیان کی اور کہا: ” اس میں جو صحیح کے قریب تر ہے اس کی جستجو کرے۔“
امام صاحب ایک اور استاد سے بیان کرتے ہیں کہ: ”فَلْيَتَحَرَّ أَقْرَبَ ذَلِكَ إِلَى الصَّوَاب“ ان میں سے جو صورت صحیح کے قریب تر ہو اس تک پہنچنے کا ارادہ کرے۔