سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سوار پیدل چلنے والے کو، اور پیادہ بیٹھے ہوئے کو سلام کہے، نیز تعداد میں تھوڑے زیادہ کو سلام کہیں۔“[الادب المفرد/كِتَابُ السَّلامِ/حدیث: 995]
تخریج الحدیث: «صحيح: صحيح البخاري، الاستئذان، ح: 6232»