الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
سوانح حیات:
امام بخاری رحمہ اللہ
كِتَابُ الْعُطَاسَ والتثاؤب
كتاب العطاس والتثاؤب
423. بَابُ إِذَا عَطَسَ مِرَارًا
423. جب کئی بار چھینک آئے تو؟
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ عَجْلاَنَ، عَنِ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: شَمِّتْهُ وَاحِدَةً وَثِنْتَيْنِ وَثَلاَثًا، فَمَا كَانَ بَعْدَ هَذَا فَهُوَ زُكَامٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: چھینک والے کو ایک، دو اور تین مرتبہ جواب دو، اس کے بعد اگر چھینک آئے تو وہ زکام کی وجہ سے ہے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الْعُطَاسَ والتثاؤب/حدیث: 939]
تخریج الحدیث: «صحيح: سنن أبى داؤد، الأدب، ح: 5034»
قال الشيخ الألباني: صحيح
الادب المفرد کی حدیث نمبر 939 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 939
فوائد ومسائل: دیکھیے حدیث ۹۳۵ کا فائدہ۔
فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 939