سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھا کہ ایک آدمی کو چھینک آئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ”يَرْحَمُكَ اللَّهُ“ کہا، پھر اسے دوسری مرتبہ چھینک آئی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کو زکام ہے۔“[الادب المفرد/كِتَابُ الْعُطَاسَ والتثاؤب/حدیث: 938]
تخریج الحدیث: «صحيح: صحيح مسلم، الزهد و الرقائق، ح: 2993»