حضرت نجید رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ کوئی شاعر سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کے پاس آیا تو انہوں نے اسے عطیہ دیا۔ ان سے کہا گیا: آپ شاعر کو مال دیتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا: میں اپنی عزت (بچانے) کی خاطر خرچ کرتا ہوں۔ [الادب المفرد/كِتَابُ/حدیث: 343]
تخریج الحدیث: «ضعيف: أخرجه البيهقي فى الكبرىٰ: 409/10»