الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مسند اسحاق بن راهويه
كتاب العلم
علم کی اہمیت و فضیلت کا بیان
10. قرآن مجید کی مختلف قرآت کا ثبوت
حدیث نمبر: 16
(حديث مرفوع) أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ، نا هَارُونُ الأَعْوَرُ ، نا ثَابِتٌ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ ، أَنَّهَا سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْهَا " فَقَرَأَ: إِنَّهُ عَمِلَ غَيْرَ صَالِحٍ " .
سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا سے روایت ہے انہوں نے اس (سورہ ہود کی آیت 46) کے متعلق پوچھا: تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «إِنَّهُ عَمِلَ غَيْرَ صَالِحٍ» ۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب العلم/حدیث: 16]
تخریج الحدیث: «السابق»