الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مسند اسحاق بن راهويه
كتاب العلم
علم کی اہمیت و فضیلت کا بیان
10. قرآن مجید کی مختلف قرآت کا ثبوت
حدیث نمبر: 15
(حديث مرفوع) أَخْبَرَنَا الْمُؤَمَّلُ ، نا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَسْمَاءَ بِنْتَ يَزِيدَ ، تَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " إِنَّهُ عَمِلَ غَيْرَ صَالِحٍ " .
سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو «إِنَّهُ عَمِلَ غَيْرَ صَالِحٍ» پڑھتے ہوئے سنا۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب العلم/حدیث: 15]
تخریج الحدیث: «سنن ابوداود، كتاب الحروف والقراءت، رقم: 3982، سنن ترمذي، رقم 2931 . مسند احمد 459/6، سلسلة صحيحه»