الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


بلوغ المرام
كتاب النكاح
نکاح کے مسائل کا بیان
10. باب الإيلاء والظهار والكفارة
10. ایلاء، ظہار اور کفارہ کا بیان
حدیث نمبر: 931
وعن ابن عمر رضي الله عنهما قال: إذا مضت أربعة أشهر وقف المولي حتى يطلق ولا يقع عليه الطلاق حتى يطلق. أخرجه البخاري.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب چار ماہ گزر جائیں تو ایلاء کرنے والے کو (حاکم وقت کے پاس) لا کھڑا کیا جائے اور اس وقت تک اسے چھوڑا نہ جائے جب تک وہ (عدالت کے روبرو) طلاق نہ دے اور طلاق دیئے بغیر اس پر طلاق واقع نہ ہو گی۔ (بخاری) [بلوغ المرام/كتاب النكاح/حدیث: 931]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، الطلاق، باب قول الله تعالي: ﴿لِلَّذِيْنَ يُؤْلُوْنَ مِنْ نِّسَآيِٕهِمْ تَرَبُّصُ اَرْبَعَةِ اَشْهُرٍ﴾، حديث:5291.»