وعن ابن عباس رضي الله عنهما أن النبي صلى الله عليه وآله وسلم قال: «من وجدتموه يعمل عمل قوم لوط فاقتلوا الفاعل والمفعول به ومن وجدتموه وقع على بهيمة فاقتلوه واقتلوا البهيمة» . رواه أحمد والأربعة ورجاله موثقون إلا أن فيه اختلافا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا ” جس شخص کو تم پاؤ کہ وہ قوم لوط کے فعل کا مرتکب ہو تو فاعل اور مفہول دونوں کو قتل کر دو۔ اور جس کسی کو پاؤ کہ وہ جانوروں کے ساتھ بدفعلی کا مرتکب ہوا تو اس مرد اور جانور دونوں کو مار ڈالو۔ “ اسے احمد اور چاروں نے روایت کیا ہے۔ اس کے راویوں کی توثیق کی گئی ہے۔ مگر اس میں اختلاف ہے۔ [بلوغ المرام/كتاب الحدود/حدیث: 1044]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، الحدود، باب فيمن عمل عمل قوم لوط، حديث:4462، والترمذي، الحدود، حديث:1456، وابن ماجه، الحدود، حديث:2561، والنسائي في الكبرٰي:4 /322، حديث:7340 مختصرًا، وأحمد:1 /269، 300.»