الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


سلسله احاديث صحيحه
السيرة النبوية وفيها الشمائل
سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عادات و اطوار
2668. آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تقسیم حکم ربانی کے مطابق ہوتی
حدیث نمبر: 4057
-" ما أوتيكم من شيء وما أمنعكموه، إن أنا إلا خازن أضع حيث أمرت".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏‏‏‏میں تم لوگوں کو نہ کوئی چیز عطا کرتا ہوں اور نہ تم کو محروم رکھتا ہوں، میں تو ایک خزانچی ہوں، میں تو (‏‏‏‏ہر چیز) وہاں رکھتا ہوں جہاں کا مجھے حکم ہوتا ہے۔ ‏‏‏‏ [سلسله احاديث صحيحه/السيرة النبوية وفيها الشمائل/حدیث: 4057]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2221

قال الشيخ الألباني:
- " ما أوتيكم من شيء وما أمنعكموه، إن أنا إلا خازن أضع حيث أمرت ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه أبو داود (2 / 25) وأحمد (2 / 314) عن عبد الرزاق أخبرنا معمر عن
‏‏‏‏همام بن منبه قال: هذا ما حدثنا أبي هريرة قال رسول الله صلى الله عليه
‏‏‏‏وسلم: فذكره. قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط الشيخين. وتابعه عبد الرحمن
‏‏‏‏بن أبي عمرة عن أبي هريرة بلفظ: " والله ما أعطيكم ولا أمنعكم وإنما أنا
‏‏‏‏قاسم أضعه حيث أمرت ". أخرجه البخاري (6 / 165 - فتح) وأحمد (2 / 482) .
‏‏‏‏¤