قربانی، ذبیحوں، کھانے پینے، عقیقے اور جانوروں سے نرمی کرنے کا بیان
1239. اگر روزہ دار کو دعوت دی جائے تو وہ کیا کہے
حدیث نمبر: 1855
-" إذا دعي أحدكم إلى طعام فليجب، فإن كان مفطرا فليأكل، وإن كان صائما فليصل".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کسی کو کھانے کی دعوت دی جائے تو وہ قبول کرے، پھر اگر روزے کی حالت میں نہ ہو تو کھا لے اور اگر روزے کی حالت میں ہو تو (داعی کے لیے) دعا کر دے۔“[سلسله احاديث صحيحه/الاضاحي والزبائح والاطعمة والاشربة والعقيقة والرفق بالحيوان/حدیث: 1855]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1343
قال الشيخ الألباني:
- " إذا دعي أحدكم إلى طعام فليجب، فإن كان مفطرا فليأكل، وإن كان صائما فليصل ". _____________________ رواه أبو عبيد في " غريب الحديث " (29 / 1) حدثنا ابن علية ويزيد كلاهما عن هشام بن حسان عن ابن سيرين عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه وسلم . قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط الشيخين، وقد أخرجه مسلم وأصحاب السنن وغيرهم على ما هو مخرج في " الإرواء " (2013) وإنما خرجته هنا لهذا المصدر العزيز. __________جزء : 3 /صفحہ : 330__________ ¤