الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:
کتاب سنن ابي داود تفصیلات
سوانح حیات:
امام ابوداود رحمہ اللہ
كِتَاب الْفَرَائِضِ
کتاب: وراثت کے احکام و مسائل
15. باب فِي الْمَوْلُودِ يَسْتَهِلُّ ثُمَّ يَمُوتُ
15. باب: بچہ روتے ہوئے یعنی زندہ پیدا ہو پھر مر جائے تو اس کے حکم کا بیان۔
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جب بچہ آواز کرے تو وراثت کا حقدار ہو جائے گا ۱؎ “ ۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْفَرَائِضِ/حدیث: 2920]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 14840) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎ : یعنی پیدا ہونے کے بعد بچے میں زندگی کے آثار معلوم ہوں تو ازروئے شرع اس کی میراث ثابت ہو گئی۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف ضعيف ابن إسحاق عنعن وللحديث شواهد ضعيفة انوار الصحيفه، صفحه نمبر 106
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
Back