حضرت جا بر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انھوں نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ فر ما رہے تھے: " تم میں سے کسی کے لیے مکہ میں اسلحہ اٹھا نا حلال نہیں۔
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں، کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: ”تم میں سے کسی کے لیے روا نہیں کہ وہ مکہ میں ہتھیار اٹھائے۔“