سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے بہترین جوان وہ ہیں جو تمہارے بوڑھوں سے مشابہت رکھیں اور تمہارے بدترین بوڑھے وہ ہیں جو تمہارے جوانوں سے مشابہت رکھیں۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1255]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه المعجم الاوسط: 5904، الترغيب لابن شاهين: 231، شعب الايمان: 7419» حسن بن ابی جعفر ضعیف ہے۔