سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک نمازی (حقیقی) بادشاہ کا درواز کھٹکھٹاتا ہے اور یہ حقیقت ہے کہ جو شخص مسلسل دروازہ کھٹکھٹاتا ہے قریب ہے کہ اس کے لیے وہ (دروازہ) کھول دیا جائے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1157]
تخریج الحدیث: منكر، یحییٰ بن صالح ایلی منکر الحدیث ہے