سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ بندے کو اس گناہ کے بدلے بھی فائدہ پہنچاتا ہے جو اس سے سرزد ہو۔“[مسند الشهاب/حدیث: 1095]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الضعفاء للعقيلي:، حلية الأولياء:، العلل المتناهية: 1315» مضر بن نوح سلمی کی توثیق نہیں ملی