یہ روایت ابوعاصم نہدی سے مروی ہے۔ بے شک اللہ تعالیٰ ایسے طاقتور شرارتی انسان سے نفرت کرتا ہے جسے اس کے جسم و مال میں کوئی مصیبت نہ پہنچی ہو۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1086]
تخریج الحدیث: مرسل، اسے ابوعاصم (ابوعثمان) نہدی تابعی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے مزید دیکھیں: «السلسلة الضعيفة: 2660»