سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں۔۔۔ اور انہوں نے یہ حدیث بیان کی۔ ”میری عترت (خاص الخاص رشتے داروں) کے بارے میں میرا خیال رکھو“۔ [مسند الشهاب/حدیث: 721]
تخریج الحدیث: إسنادہ ضعیف، ہاشم بن قاسم کے حالات نہیں ملے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔