سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تمہیں امارت سونپی جائے تو اچھا معاملہ کرو اور اپنی رعایا سے درگزر کرو۔“[مسند الشهاب/حدیث: 712]
تخریج الحدیث: إسنادہ ضعیف جدا، عطیہ ضعیف مدلس اور اسماعیل بن یحییٰ کذاب ہے۔