سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس شخص پر اللہ کی محبت واجب ہوگئی جسے غصہ دلایا گیا لیکن اس نے برداشت سے کام لیا۔“[مسند الشهاب/حدیث: 569]
تخریج الحدیث: «موضوع، وأخرجه تاريخ دمشق: 14/ 404، الكامل لابن عدي: 8/ 112» أحمد بن داود ابوصالح کذاب ہے۔ مزید دیکھئے: «السلسلة الضعيفة: 752»