سیدنا ابوبرز ہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی نیکی کا حکم دے تو اس کا اپنا معاملہ بھی اچھا ہوتا چاہیے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 465]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، بقیہ بن ولید مدلس کا عنعنہ ہے، اسحاق بن مالک کی توثیق نہیں ملی جبکہ ابوعمر و مقدام بن داود مجروح ہے۔