سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے شفاعت کو چھٹلایا وہ روز قیامت اسے حاصل نہ کرسکے گا۔“[مسند الشهاب/حدیث: 399]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف جدا، سلیمان بن عمرو کذا ب ہے اس میں ایک اور علت بھی ہے۔