سیدنا زید بن حارث صدائی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”جو شخص علم حاصل کرتا ہے اللہ اس کے رزق کا کفیل بن جاتا ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 391]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه تاريخ مدينة السلام: 4/ 297، وتاريخ دمشق: 41/ 232» یونس بن عطا سخت مجروح ہے اس میں اور بھی علتیں ہیں۔