الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مشكوة المصابيح
كتاب الآداب
كتاب الآداب
--. پہلا مقدمہ
حدیث نمبر: 5000
وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَوَّلُ خَصْمَيْنِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ جَارَانِ» . رَوَاهُ أَحْمد
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: روز قیامت سب سے پہلے دو پڑوسیوں کا مقدمہ پیش ہو گا۔ حسن، رواہ احمد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5000]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه أحمد (151/4 ح 17507)
٭ فيه عبد الله بن لھيعة تابعه عمرو بن الحارث عند الطبراني في الکبير (303/17 ح 836) وسنده حسن .»

قال الشيخ زبير على زئي: حسن