علی رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”نکاح سے پہلے طلاق دینے، ملکیت سے پہلے آزاد کرنے، مسلسل روزے رکھنے، بالغ ہونے کے بعد یتیم، دودھ چھڑانے کے بعد رضاعت اور صبح سے رات تک خاموشی اختیار کرنے کا کوئی جواز نہیں۔ “ ضعیف، رواہ فی شرح السنہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب النكاح/حدیث: 3281]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه البغوي في شرح السنة (198/9 ح 2350 وسنده ضعيف جدًا) [و أبو داود (2873) مختصرًا و سنده ضعيف] ٭ سفيان الثوري مدلس و عنعن، روي أيوب بن سويد عنه، وجويبر: متروک و للحديث شواھد، لاطلاق قبل نکاح و لا عتاق إلابعد ملک (ابن ماجه: 2048. 2047 حسن) ولا وصال في صيام (أحمد 62/3ح 11619، صحيح) ولا يتم بعد احتلام (ضعيف) و لا رضاع بعد خطام (الترمذي: 1152 صحيح) و لا صمت يوم إلي الليل (ضعيف)»