صحيح الادب المفرد
حصہ دوئم: احادیث 250 سے 499
183. باب شماتة الأعداء
حدیث نمبر: 342
342/441 عن أبي هريرة، أن النبي صلى الله عليه وسلم:" كان يتعوذ من سوء القضاء(1) وشماتة(2) الأعداء".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم (تقدیر کے) برے فیصلے سے اور دشمنوں کے خوش ہونے سے پناہ مانگتے تھے۔ (اللہ کا کوئی بھی فیصلہ برا نہیں ہوتا یہاں جو برائی ہے وہ انسان کی اپنی وجہ سے ہے۔ کبھی تقدیر کے فیصلے انسان کے لیے گراں ہو جاتے ہیں۔) [صحيح الادب المفرد/حدیث: 342]
تخریج الحدیث: (صحيح)