سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بکریوں کے کسی باڑے میں اگر دو شکاری بھیڑیے چیر پھاڑ کریں اور کھالیں تو وہ اتنی خرابی نہیں کر سکتے جتنی خرابی ایک مسلمان کے دین میں مال اور جاہ کے طلب کرنے سے ہوتی ہے۔“[معجم صغير للطبراني/کِتَابُ التَّفْسِیْرِ وَ فَضَائِلِ الْقُرْآنِ/حدیث: 1123]
تخریج الحدیث: « [صحيح، أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 943، والضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 1323، وله شواهد من حديث كعب بن مالك الأنصاري، فأما حديث كعب بن مالك الأنصاري، أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 2376، قال الشيخ الألباني: صحيح، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16025، 16036، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2772، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3228»