الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مختصر حصن المسلم
मुख़्तसर हिसनुल मुस्लिम
متفرق
متفرق
113. رات کو کتے بھونکتے وقت کی دعا​
حدیث نمبر: 240
​نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم رات کو کتوں کے بھونکنے اور گدھے کے ہینگنے کی آواز سنو تو اس سے اللہ کی پناہ طلب کرو کیونکہ وہ ایسی چیز دیکھتے ہیں جو تم نہیں دیکھ سکتے۔ [اسناده حسن، سنن ابي داؤد: 5103، مسند احمد: 306/3]
[مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 240]