”اے اللہ! میں تیری پناہ میں آتا ہوں اس بات سے کہ تیرے ساتھ شرک کروں اور میں جانتا ہوں، اور جس کے بارے میں میں نہیں جانتا اس کے لئے تجھ سے بخشش طلب کرتا ہوں۔“[اسناده ضعيف، مسند احمد: 403/4، الادب المفرد للبخاري: 716] [مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 214]