الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مختصر حصن المسلم
मुख़्तसर हिसनुल मुस्लिम
متفرق
متفرق
93. قرض کی ادائیگی کے وقت کی دعا
حدیث نمبر: 213
بَارَكَ اللَٰهُ لَكَ فِي أَهْلِكَ وَمَالِكَ، إِنَّمَا جَزَاءُ السَّلَفِ الْحَمْدُ وَالْأَدَاءُ
اللہ تجھے تیرے اہل و عیال اور مال میں برکت دے۔ قرض کا بدلہ تو صرف شکریہ اور ادائیگی ہی ہے۔ [اسناده حسن، سنن ابن ماجه: 2424، سنن نسائي: 4687، مسند احمد: 36/4]
[مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 213]