91. جو شخص کہے میں تم سے اللہ کے لئے محبت کرتا ہوں
حدیث نمبر: 211
أَحَبَّكَ الَّذِي أَحْبَبْتَنِي لَهُ
”وہ بھی تجھ سے محبت کرے جس کے لئے تو نے مجھ سے محبت کی۔“[اسناده حسن، سنن ابي داؤد: 5125، مسند احمد: 150/3، السنن الكبري للبيهقي: 10/ 100] [مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 211]