الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مختصر حصن المسلم
मुख़्तसर हिसनुल मुस्लिम
متفرق
متفرق
90. دجال سے محفوظ رہنے کی دعا​
حدیث نمبر: 210
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے سورہ کہف کی پہلی دس آیات یاد کر لیں وہ دجال (کے فتنہ) سے بچا لیا گیا۔
ہر نماز کے آخری تشہد میں دجال کے فتنے سے اللہ کی پناہ میں آئے۔ [صحيح مسلم: 809]
[مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 210]