عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجلس میں اپنے اٹھنے سے پہلے سو مرتبہ یہ کلمات کہا کرتے تھے: ”اے میرے رب مجھے بخش دے اور میری توبہ قبول کر یقیناً تو ہی توبہ قبول کرنے والا بخشنے والا ہے۔“[صحيح، سنن ترمذي: 3434، سنن ابي داؤد: 1516، سنن ابن ماجه: 3814] [مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 207]