”اللہ سب سے بڑا ہے، اے اللہ! اسے ہم پر امن و ایمان کے ساتھ اور سلامتی و اسلام کے ساتھ طلوع فرما، اور اس چیز کی توفیق کے ساتھ جسے اے ہمارے رب تو پسند کرتا ہے اور اس سے خوش ہوتا ہے، ہمارا اور تیرا رب اللہ ہے۔“[ضعيف، سنن ترمذي: 3451، سنن الدارمي: 1693] [مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 188]