الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مختصر حصن المسلم
मुख़्तसर हिसनुल मुस्लिम
متفرق
متفرق
46. نماز یا قرآن پڑھتے ہوئے وسوسہ آنے پر دعا
حدیث نمبر: 151
أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ میں آتا ہوں۔ تین مرتبہ کہے اور اپنی بائیں جانب تھوک دے عثمان بن العاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے یہی عمل کیا تو اللہ تعالیٰ نے مجھ سے وسوسہ دور کر لیا۔ [صحيح مسلم: 2203]
[مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 151]