”میں اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لایا۔“[صحيح مسلم: 134، و اللفظ مركب] ان کلمات کے بعد یہ دعا پڑھے: ”وہی اول ہے، وہی آخر ہے، وہی ظاہر ہے، وہی باطن ہے اور وہ ہر چیز کے بارے میں علم رکھنے والا ہے۔“[حسن، سنن ابي داؤد: 5110] [مختصر حصن المسلم/متفرق/حدیث: 148]